نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    :happy: میں واپس لاگ ان کیا ہے آپ کا پیغام دیکھ کر ۔ جب رات کو جاگنا ہو تو جب آخری بندہ سونے کی تیاری پکڑے تو میں بھی سونے چلی جاتی ہوں ۔ میرے کمرہ میں جب تک لوگ ہوں پھر مجھے نیند نہیں آتی ۔ ابھی بہن روانہ ہو رہی ہیں اپنے گھر تو اب ہمیں سونے کا موقع ملے گا ۔ اب میرا کمرہ خالی ہوا چاہتا ہے...
  2. سیدہ شگفتہ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اس ماہ کا پھول رسالہ ابھی تک نہیں ملا ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    وہ دھاگہ غلط سمت میں چلا گیا حالانکہ وہاں کافی گفتگو ہو سکتی تھی بغیر جذبات میں آئے ۔ میں وہاں کچھ لکھنا تھا لیکن پھر وہاں کافی شدت پیدا ہو چکی تھی ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    اس بارے میں مجھے علم نہیں ۔ اگر میں غلطی پر نہیں تو شاید تمام انسانی پیرا سائٹس کم و بیش اسی درجہ حرارت کے آس پاس ہوتے ہیں جو انسان کے لیے نارمل درجہ حرارت ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    کھٹملوں نے کیا معلوم آپ کے انٹر ویو کا تھریڈ نہ پڑھ لیا ہو کہیں !
  6. سیدہ شگفتہ

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    الماری کے اوپر کی جگہ بھی خالی ہو ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    یہاں کھٹمل اپنے ساتھ لال بیگ کو بھی نہ بلا کے لے آئیں ۔ کچھ یا بہت سارے دنوں کے لیے کمرہ چھوڑ دیں سارے کھٹمل بھوکے رہ رہ کے خود ہی مر جائیں گے ۔ اپنا بیڈ اور اس کی جگہ تبدیل کریں اگر بیڈ کے نیچے چیزیں گھسانی ہیں تو یہ بیڈ نا اہل ہے اس مقصد کے لیے ۔ بیڈ کے نیچے جگہ بالکل خالی ہونی چاہیے...
  8. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    یہ اس کھیل کا ربط ہے ۔ یہاں فورم پر میری دلچسپی کی دو ہی جگہیں تھیں ان میں سے ایک کم ہو جائے گی :(
  9. سیدہ شگفتہ

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    اتنا بے ترتیب کمرہ ! یہ الماری کے اوپر فالتو چیزوں کی نمایش کس لیے اور یہ بیڈ کے نیچے کیوں ڈبے یا جو بھی ہیں گھسائے ہوئے ہیں ۔ انہیں الماری میں رکھنے کی جگہ نہیں ؟ اور بیڈ بھی کونے میں گھسایا ہوا ہے !!!!!!
  10. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    لیکن کیوں ؟ آرکیڈ کی تو بہت کمی محسوس ہو گی۔
  11. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    السلام علیکم ، نبیل بھائی کیا آرکیڈ سیکشن میں Pec-Xon شامل ہو سکتا ہے ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    درست کہا ۔ دراصل ایک ہی جگہ پر رہنے سے انسان کی سوچ انتہائی محدود ہوجاتی ہے اور اس میں وسعت پیدا نہیں ہو سکتی ۔ جو لوگ اپنے عقیدہ سے باہر دوسرے لوگوں سے نہیں ملتے ان کی مثال ایسی ہے جیسے وہ کسی ایک چھوٹے سے دائرے کے قیدی ہوں انہیں پھر اس دائرے سے باہر رہنے والے افراد کے دکھوں اور ان کی خوشیوں کا...
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    مقدس میں پچھلے دھاگے میں لکھ رہی تھی تو وہ مقفل ہو چکا ۔ اس میں محمد امین بھائی کی کتابوں کی فہرست میں "شفیق الرحمن" کی تمام کتب کا اضافہ کر سکتی ہیں ۔ بہت آسان اور بہت رواں اور بہت ہی دلچسپ لکھا ہے ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    پاکستان میں ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    کیسے مسلمان ہیں یہ کہ مل کر رہتے ہیں ، انھیں ذرا پشاور کی سیر کروائی جائے ! --------------------------- سعود بھائی ، اتنا اچھا لگا یہ پڑھ کر کہ سب ایک جگہ جمع ہیں ، اس کا مطلب کہ تمام مسالک کے افراد موجود ہوتے ہوں گے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    شب بخیر عائشہ ، اللہ حافظ
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    شمشاد بھائی ، میں فضہ کو بتایا تھا آپ کا ۔ فضہ نے سلام اور آداب کہا ہے ۔ وہ سیڑھیوں سے گر گئی اوپر کے تیسرے اسٹیپ سے سنبھلتے سنبھلتے بھی آدھی سے زائد سیڑھیاں ہو گئیں ۔ بیک بون میں کافی چوٹ آئی اور ایک ماہ اب ریسٹ کرنا ہو گا ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    نہیں عائشہ ، فراغت تو بہت کم ملتی ہے ۔ بور کی بجائے اداس کہنا چاہیے ۔ ایک تو امی یہاں نہیں ہیں اور اب ابو بھی جانے والے ہیں ایک ہفتہ سے زائد دنوں کے لیے ۔ میں امی کو پہلے ہی مس کر رہی ہوں ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    اتنی اچھی بات کہی ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جی ، ٹھیک کام کر رہا ہے ۔ اگر چہ ساتھ میں رکتا بھی رہتا ہے کچھ دیر کے لیے جب بھی اس کا دل چاہے یعنی یہ معمول ہے اس کا ۔
Top