غزل
ہزار نطقِ سخن ہوں نثارِ آزادی
دل و نظر میں ہے اب تک خمارِ آزادی
یہی متاعِ محبت، یہی مآلِ وفا
نگارِ غازۂ محنت، عذارِ آزادی
جناح و جوہر و اقبال اور سرسید
یہی محرّک و دار و مدارِ آزادی
وطن سے جائیے باہر تو ساتھ رہتے ہیں
اک عطر بیز سی خوشبو، حصارِ آزادی
بس ایک ہم ہیں کہ خوش ہیں...
بہت بہت شکریہ ۔۔ وارث صاحب۔۔
میں توقع کررہا تھا کہ اس ضمن میں الف عین صاحب زحمت کیجئے گا۔
مگر آپ نے بال ٹو بال باؤنڈری کا ریکارڈ وقائم کردیا۔
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
والسلام
آداب بابا جانی۔
امریکہ ٹیکساس میں ایک خاتون ہیں زویا جی ۔ زرقا ان سے واقف ہیں۔گزشتہ رات ان کا فون آیا تھا۔۔ سائٹ کا بینر اور اشتہار کے بارے میں بات ہوئی ۔۔ ان ہی کی ایما پر میری امجد صاحب سے بات ہوئی طے یہ ہوا کہ امجد صاحب کی سالگرہ کے دن یعنی 4 اگست کوسائٹ کا افتتاح ہے ۔۔ کل رات پھر زویا جی کا...
معروف ڈرامہ نگار، کالم نگار
خمار آلود خوابوں اور محبتوں کے جذبوں میں رچی بسی کیفیات کے شاعر
امج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔داس۔۔۔۔لام امج۔۔۔۔۔۔۔د
کی شاعری پر مشتمل ویب سائٹ
اردو محفل اور محفلِ سخن کی خوبصورت شاعرہ ’’زرقا مفتی‘‘
کا ایک دل موہ لینے والا کارنامہ۔۔۔ابھی تشریف لائیں۔
اس ویب سائٹ میں شامل...
طالوت صاحب
کیا بدتمیزی ہے ۔۔؟؟ فرمائیے۔۔۔ اور بددماغی بھی خوب کہی۔۔
ان دونوں حوالوں سے میری کوئی ایک بات مجھے بتا دیجئے۔۔
میں ممنون ہوں گا،
اور رہی بات اس کی تو یہ زبان کا محاورہ ہے ،۔۔
جہاں اطلاق ہوگا اسے ہی تکلیف ہوتی ہے۔
پہلے زبان جانیئے ۔۔ پھر مجھ سے بات کیجئے گا۔
ست سری اکال (آپ...
سرکار صل اللہ علیہ وسلم کا عمل گیارہ ازواج ۔۔۔ (سنت ہے نا ؟ )
موصوف کیلئے چار کی اجازت (حکم / قول) ۔۔ اب کیا مانیں گے ۔۔ سنت (عمل) یا قول (حکم) ۔۔۔؟؟
سرکار صل اللہ علیہ وسلم کا عمل (سنت )۔۔چاند کے ٹکڑے کرنا ۔۔
کیا موصوف کو بھی روا ہے۔۔ اگر ہے تو کیجئے بسم اللہ ۔
سرکار صل اللہ علیہ وسلم کا...
اسی کو تو منافقت کہتے ہیں۔۔
دورِ رسالت سے منفافقین بہ زعمِ خود نبی سے ٹھٹھول کرتے اور احکامات میں مضحکہ اڑاتے
حتی کے سرکار علیہ صلوۃ و تسلیم کو پکارنے میں بھی منافقت کرتے ۔۔
عبداللہ بن اوبیی جو منافقوں کا سردار تھا۔۔ میے خیال میں اس کی نسل آگے چل نکلی ہے۔
ہمارے اطراف ایسے ایسے منافق ظہور...