یہ تو بہت اچھا ہو گا اگر وہ یہاں آئیں ۔ یہاں فیمیل اراکین کی کمی محسوس ہوتی ہے بہت ۔ آپ انھیں رہنمائی کرتے رہیں تو وہ آسانی سے سیکھ جائیں گی ۔ اور کچھ کچھ آپ بہن کو اگر کاموں میں بھی ہیلپ کر سکیں تو کر دیا کریں تو وہ پھر کچھ وقت نکال سکیں گی شاید
کونسا ڈرامہ ہے ؟ اور آپ ڈرامہ دیکھتے پڑھ رہی تھیں یا پڑھتے ہوئے ڈرامہ دیکھ رہی تھیں :)
کوئی اچھا ڈرامہ ہو دیکھنے لائق تو بتائیں ۔ اور ٹی وی پر کوئی اچھا پروگرام ہو تو بتائیں ۔
جی کچھ دیر تک ہوں ۔ اس وقت میرے کمرے میں اور لوگ بھی موجود ہیں ، امی اکثر میرے ہی کمرے میں ٹی وی دیکھتی ہیں ابھی امی سو جائیں گی تو میں بھی سو جاؤں گی ۔ عائشہ آپ دیر سے کیوں آتی ہیں جلدی کیوں نہیں ؟