نسبت تناسب سے سیٹوں کی تقسیم مناسب ہے۔ لیکن ہمارے سماجی نظام میں موجود کرپشن کی وجہ سے اس میں بھی قباحتیں پیدا ہوں گی۔ فی الحال صرف ایک کا ذکر کر رہا ہوں۔
فی الوقت ٹکٹوں کی تقسیم پر ہر 'پرائیویٹ لمیٹڈ' امیدواروں سے ناجانے کتنا پیسہ پارٹی فنڈ کے نام پر بٹورتی ہے۔ جب 100 یا اس سے زائد سیٹیں تھال...