حج 2013 کے موقع پر ایک دوست کے بھائی بھابی حج کرنے آئے اور مدینہ شریف اترے۔ دوست نے ان سے ملنے کا پروگرام بنایا، اور سوچا کہ اپنی گاڑی لیکر جاتا ہوں، تاکہ انھیں سہولت سے زیارات کرواں دوں۔ لانگ ڈرائیو کی وجہ سے اس نے مجھے کہا کہ میرے ساتھ چلو، میں اکیلا اتنی ڈرائیو نہیں کر پاؤں گا۔ دوسرا اس کی...