إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ النَّاسَ شَيْئًا وَلَكِنَّ النَّاسَ أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ
یونس - 44
حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا، لوگ خود ہی اپنے اُوپر ظلم کرتے ہیں
لے دس۔ ملاقات کے فوراً بعد اگلی ملاقات ہوئی، جس میں حکم جاری ہوا، 5 کلو چینی، 2 ، 3 سبزیاں، 2 کلو بیسن، 18 نمبر کی سوئی، 2 نلکیاں ، 3 کلو دودھ، جام شیریں کی بوتل، آدھا کلو لیموں صبح لیکر آنے ہیں۔ ایسے میں بھلا کیا یادرہے گا
جہاں تک مجھے یادآرہا ہے، یہ کہانی ،میرے سکول کے زمانے میں نہم یا دہم (1988)کے نصاب میں شامل تھی۔ ایک بھائی کا نام اعظم اور دوسرے کا معظم تھا اور شاید انگریزی میں تھی