زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہندی لکھنا اور پڑھنا
فہیم صاحب ۔۔۔ درست سمت سفر کررہے ہیں ۔۔۔ واہ
مغزل
Post #11
جولائی 18، 2008
فورم:
تعلیم و تدریس
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
اس لیے کہ درختوں پر تربوز بھی نہیں اگتے۔ برادری سسٹم ہے نا ۔۔۔۔ :grin: لیکن لسوڑے مسوڑوں کیلیے فائدہ مند کیوں ہیں ؟
مغزل
Post #202
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
! جارج بش اور 9/11 کا سچ!
عارف صاحب یہ صاحبان’’ میں نہ مانوں فرقے سے ہیں ‘‘ :grin: کسے سمجھارہے ہیں آپ سمجھانے سے کیا ہوگا ۔
مغزل
Post #4
جولائی 18، 2008
فورم:
سیاست
! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !
میرے اعداد و شمار ہیں غلط بھی ہوسکتے ہیں ۔۔۔ جس تیزی سے قیامت کی نشانیاں نمودار ہورہی ہیں ۔۔ اس حساب سے بھی 30-50 سال ہی رہ گئے ہیں
مغزل
Post #37
جولائی 18، 2008
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
احمد فراز کے انتقال کے بارے میں خبر جھوٹی ہے ۔۔ وہ علیل ہیں
وارث صاحب، خرم ، فرخ صاحب اور سارہ خان بہت بہت شکریہ
مغزل
Post #7
جولائی 18، 2008
فورم:
اردو نامہ
تاسف
مشہور شاعر احمد فراذ کی صحتیابی کے لئے دعا
شکریہ افتخار بھائی۔۔۔ (بھابھی کے آتے ہی آپ بھی حاضر) :grin:
مغزل
Post #18
جولائی 18، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ہندی لکھنا اور پڑھنا
میں بھی اسی خیال سے آیا ہوں دوستو !۔ الف عین صاحب اگر توجہ فرمائیں تو ////
مغزل
Post #3
جولائی 18، 2008
فورم:
تعلیم و تدریس
پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔
مغزل
Post #21
جولائی 18، 2008
فورم:
ہمارا معاشرہ
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
منظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: کیا پکے ہوئے لسوڑے کھٹے ہوتے ہیں۔ ؟
مغزل
Post #200
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
جہاں سے آتا ہے وہیں چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ویسے چاند دن میں کیوں نظر آتا ہے ؟؟
مغزل
Post #196
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
آم میں کوئی ’’عام‘‘ بات نہیں ہوتی اس لیے۔۔۔ :grin: ویسے کیا عوام اور عام میں کوئی مماثلت ہے یا ؟؟
مغزل
Post #195
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
یارب۔۔۔۔۔۔۔۔ ! زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے ک۔۔۔۔۔س لیے ؟ لوحِ جہاں پہ حرف۔۔۔۔۔ ِ مکرّر نہیں ہوں میں
مغزل
Post #27
جولائی 18، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری
درد بھی تمنا بھی آرزو بھی حسرت بھی لاکھوں ہیں ارماں مگر تنہا ہے زندگی اب۔۔۔۔۔ اگلا لفظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’حسرت‘‘
مغزل
Post #387
جولائی 18، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شامل کی تصاویر
چشمِ مانور ، رخِ روشن، دلِ ماشاد بہت ہی پیارہ بچونگڑا ہے ۔۔ اللہ باعمل صالح بنائے اور استقامت دے اٰمین۔
مغزل
Post #4
جولائی 18، 2008
فورم:
تصاویر
تاسف
مشہور شاعر احمد فراذ کی صحتیابی کے لئے دعا
شکریہ دوست
مغزل
Post #16
جولائی 18، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
شکریہ ۔۔احمد نیّر ندیم کے جتنے بھی شعر تمھارے پاس ہیں مجھے ’’ ذ پ‘‘ (ذاتی پیغام میں روانہ ) کردو۔
مغزل
Post #839
جولائی 18، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں
نبیل بھائی ان کے ایک دو دن کب ہونگے ؟
مغزل
Post #5
جولائی 18، 2008
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
’’ وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے ‘‘
اس میں شکریہ کی کیا بات ۔۔۔ اگر ہے تو پھر میری آئندہ زندگی آپ اور محفل کے دوستوں کا شکریہ ادا کرنے میں گزرے گی :grin:
مغزل
Post #9
جولائی 18، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
احمد فراز کے انتقال کے بارے میں خبر جھوٹی ہے ۔۔ وہ علیل ہیں
ہم سب دست بہ دعا ہیں کہ مالک انہیں جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اٰمین۔ اس ضمن میں کئی تھریڈ کھل چکے ہیں۔۔
مغزل
Post #5
جولائی 18، 2008
فورم:
اردو نامہ
احمد فراز کے انتقال کے بارے میں خبر جھوٹی ہے ۔۔ وہ علیل ہیں
رش۔کِ غ۔زالِ دش۔تِ س۔خن ، تو کہیں نہ جانا روتے ہیں سب رہینِ وطن ، تو کہیں نہ جانا تیرے س۔۔۔واہے ، کون یہ۔۔۔اں آبروئے شع۔۔۔۔ر اے اہتمامِ رنگِ سخن ، تو کہ۔۔یں نہ ج۔۔۔انا نذرِ احمد فراز (دست بہ دعا: م۔م۔مغل)
مغزل
Post #3
جولائی 18، 2008
فورم:
اردو نامہ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top