ہممم ۔۔ سچ کہا ۔۔ لیکن مجھے دورِ جاہلیت کا اپنا ایک شعر یاد آرہا۔۔
سمجھا ہے کس نے رمزِ حقیقت کو ہمنفس
دل کواسیرِ کاکل پیچاں کیے بغیر ؟؟؟
فروعی عشق کچھ نہیں ہوتا ۔۔ سوائے حسرت وناکامی کے
غالب کے ہاں اگر فروعی عشق ( مراد جو آپ نے تعریف کی ہے) ہوتا تو
غالب چچا کب کے مرگئے ہوتے۔۔۔ ہم محض...