اب جبکہ چھٹی گزار کر دفتر حاضر ہو چکا ہوں تو مختصراً اپنی روداد بھی لکھ دیتا ہوں۔
عید کے دن عید کی نماز کے بعد کچھ دیر آرام کیا۔ پھر پوری فیملی کے ساتھ عید کے معمول کے مطابق میری دادی ساس اور ابو کی ممانی کی طرف گئے۔ دوپہر کا کھانا وہاں کھایا۔ شام مغرب سے پہلے گھر پہنچ گئے۔
مغرب کے بعد بہن اور...