نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد ظہیر بھائی کا منصب دو ہزاری

    بہت مبارک ہو ظہیر بھائی۔ ارے کسی کا دھیان ہی نہیں گیا۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے بھی نہیں دیکھا۔ ویسے پہلی ہزاری کی نسبت کم محنت کرنی پڑی اس ہزاری کے لیے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    یعنی جو جو تبدیلیاں کی ہیں، ان کو نمبر وار بے شک یہیں پوسٹ کر دیں۔ مثلاً غزل : نقشِ فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا، تبدیلی:۔۔۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عدنان بنے دو ہزاری

    ویسے جو محنت آپ نے پہلی ہزاری کے لیے کی تھی، وہ نظر نہیں آئی۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عدنان بنے دو ہزاری

    چلیں عدنان بھائی، اب یہ ذمہ داری پوری کریں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    اس ہیک کے لیے شکریہ۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عدنان بنے دو ہزاری

    بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔ ہر لڑی اور ہر کیفیت پر نظر۔ کوئی دیکھے نہ دیکھے، عدنان تو دیکھے گا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    شئر پر کلک کریں۔ اور بی بی کوڈ والی آپشن سے ٹیکسٹ کاپی کریں۔ اور یہاں ڈائریکٹ کمنٹ باکس میں پیسٹ کریں۔ یہ کام صرف کمپیوٹر سے ہو سکتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ایسا نہیں ہے۔ محفل نے کئی نو آموز شعراء کو نکھارا ہے۔ عاطف ملک کو دیکھ لیں۔ :)

    ایسا نہیں ہے۔ محفل نے کئی نو آموز شعراء کو نکھارا ہے۔ عاطف ملک کو دیکھ لیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    فوٹو بکٹ والوں نے مُفتوں کو جھنڈی کرا دی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    وہ خود کامل ہیں مجھ ناقص کو جو کامل سمجھتے ہیں - وہ حسن ظن سے اپنا ہی سا میرا دل سمجھتے ہیں - مجذوبؔ

    وہ خود کامل ہیں مجھ ناقص کو جو کامل سمجھتے ہیں - وہ حسن ظن سے اپنا ہی سا میرا دل سمجھتے ہیں - مجذوبؔ
  11. محمد تابش صدیقی

    کاوشات پیش کریں گی تو حوصلہ افزائی ہو سکے گی۔ :)

    کاوشات پیش کریں گی تو حوصلہ افزائی ہو سکے گی۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    واہ۔ اپنی دیگر کاوشات بھی یہاں شریک کیجیے۔ :)

    واہ۔ اپنی دیگر کاوشات بھی یہاں شریک کیجیے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ہم سے یہاں پہلے ہی کشمیری میر پوری نہیں سنبھل رہے۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    سندھ میں میر بہت ہیں؟
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    میر پور ماتھیلو، میر پور خاص کو ہی کہتے ہیں؟
  16. محمد تابش صدیقی

    کوائف نامے

    جی۔ برہان وانی کی تصاویر لگانے پر میرے کافی احباب کی آئی ڈی معطل ہوئی۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    میر پور سندھ میں بھی ہے۔ میر پور خاص :P ویسے یہاں کشمیر والے ہی کا ذکر ہے۔ :)
Top