نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    نہیں ناں آپ اس طرح نہیں سوچیں ، بلکہ یقینا ہمیں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ، آپ کا یہاں ہونا ہی بہت اچھی بات ہے ہمارے لیے کیونکہ یہاں میل ممبرز کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیے بہت اچھا لگا آپ کے آنے سے ۔ میں تو امین بھائی سے کہا تھا کہ امی کے ساتھ بہنوں کو بھی یہاں کا ممبر بنا دیں تاکہ ہم لوگ...
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    آمین ۔ تھینکس دعا کے لیے ، مجھے سچ مچ اس وقت دعا کی ضرورت تھی میرا دل اداس ہو رہا ہے بہت ۔ آپ بھی خوش رہیں ہمیشہ ، آمین ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    سعود بھائی آپ اکیلے کر رہے ہیں یا ٹیم ورک ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    اگر مہ جبین آنٹی وقت نکال سکیں تو بہت اچھا خیال ہے عائشہ ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    اتنی اچھی تو باتیں کرتی ہیں آپ اور آپ کو آنلائن دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ آپ کا جب بھی دل ہو باتیں کرنے کے لیے آپ بلا لیا کیجیے اسی وقت ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    و علیکم السلام ، کیا حال عائشہ ؟ ناشتہ ٹائم یا لنچ ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    سعود بھائی کچھ تفصیل بتائیں
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    انتظار ہے اسے دیکھنے کا ۔ آپ کب تک جاگ رہے ہیں ابھی سعود بھائی ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    :happy: جی ، میں بہت انجوائے کرتی ہوں لیکن یہ سب کے سب مجھے صحیح سے رلا بھی دیتے ہیں :( آپ کو باتیں کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے یا خاموش رہنا یا ففٹی ففٹی ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    جی میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ میں اس ہفتہ بھی شاپنگ کی :happy: اور اتنا مزا آ رہا ہے بھتیجا کمپنی کے ساتھ کہانیاں سننے اور سنانے میں ، بھتیجا کمپنی میں پھوٹ پڑ جاتی ہے :happy: ایک انار اور سو بیمار کی طرح ، میں بچاری اکیلی اور سب کو اپنی اپنی پسند کی کتابیں اور کہانیاں سننا ہوتی ہیں ایک...
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    یہ ہفتہ مصروفیت زیادہ ہونے سے بہت جلدی گزر گیا امین بھائی کہ موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے کم وقت ملا لیکن مجھے اس بار سردیاں اتنی اچھی لگ رہی ہیں کہ میں اللہ سے دعا کی کہ جون تک سردیاں ہی رہیں ۔ ویسے موسم اس ہفتہ روز کچھ نیا ہی ہوتا ہے ، میں اس ہفتہ آلٹرنیٹ دنوں میں فل اسپیڈ پر پنکھا بھی چلا...
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    فرصت ہو گی اور امید ہے کہ سب وقت گھر پر گزرے گا ۔ بس ایک جگہ جانا ہے ۔ آپ کی کیا مصروفیات ہیں سعود بھائی ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    آپ کی طبیعت کیسی ہے آنٹی اور ہاتھ کا زخم کیسا ہے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    السلام علیکم ، صبح بخیر خیریت سے ہیں سب ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ یہ ہفتہ بہت مصروف گزرا سو آج آنلائن زیادہ آنے کا موقع ملا ، اب سونے جا رہی ہوں ، اللہ حافظ اور شب بخیر۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    کیا کچھ شامل ہو چکا اور کیا باقی ہے سعود بھائی ؟ میرا بھی یہ ہفتہ مصروف گزرا اور اب سارے ہی دن مصروفیت کے ہیں ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر
Top