نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    جزاک اللہ ناعمہ ، ممکن ہوتا تو میں ضرور آتی میرا اتنا دل چاہ رہا ہے ۔ گھر میں کس جگہ کو منتخب کیا ہے ، کمرے میں ، صحن یا چھت ؟ آپ اور عائشہ عزیز دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا ، سب کے نام لے کر :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    ناعمہ ، اگر سعود بھائی کام کی وجہ سے نہیں سوئے اور میں ڈانٹ دوں تو یہ دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت والی بات ہو جائے گی یعنی کہ پھر میں بھی ڈانٹ کھاؤں !!! ویسے ڈانٹنے کا شوق پورا ہو جائے گا میرا ، کوشش کرتی ہوں ڈانٹنے کی ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میں آپ کے لیے چائے بناؤں ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    نمکو کھائیں گی :happy: اور کھانے میں آپ نے کیا لیا ؟ میں اس وقت ناشتہ میں ایک ابلا ہوا انڈہ ، چائے اور نمکو سے انصاف کر رہی ہوں ، باقی سب جب ناشتہ کریں گے مجھے دوبارہ بھوک لگ چکی ہو گی :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    ٹھیک ہے سعود بھائی ۔ آپ "پہونچ" لکھتے ہیں جبکہ ہم لوگ یہاں اس کی املاء "پہنچ" لکھتے ہیں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    بچے گھر پہنچ کے آرام و سکون سے رہتے ہیں یا شرارتیں :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    او گاڈ اتنی کم نیند ۔ اپنا خیال رکھا کریں بہت ۔ دن میں بھی رات کی نیند کی کمی بمشکل پوری ہوتی ہو گی شاید ۔ یہ لوگ واپس کب آتے ہیں ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    سعود بھائی ، کل بھی چیک کیا تھا ابھی دوبارہ دیکھا ہے لیکن ایمیل نہیں ہے اسپیم میں بھی نہیں ہے ۔ آپ نے جو اسکین ایمیل کیے تھے وہ بھی جی میل پر نہیں ملے تھے لیکن ہاٹمیل پر مل گئی تھی ایمیل ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    آج چھٹی کا دن ہے تو خوب آرام کیجیے گا ۔ اور کام سب بے بیوں سے کروانا ہیں :happy: آپ روزانہ اس وقت اٹھتی ہیں تو سونے کا وقت کب ہوتا ہے ؟ جلدی سو پاتی ہیں کیا ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    سعود بھائی ، آپ کی ایمیل نہیں ملی ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    آپ کو بخار ہو رہا ہے ! اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے طبیعت ، آمین ۔ آرام کیجیے ، اچھا کیا آنلائن آ گئیں۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر وہاں کیا وقت ہو رہا ہے ابھی ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    السلام علیکم ، صبح بخیر اور جہاں شب ہو وہاں شب بخیر کیسی ہیں عندلیب سس ؟ ابھی سو کے اٹھ چکی ہیں یا اب سوئیں گی ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹس لے رہی تھی عائشہ اور انہیں محفوظ کرنا یاد نہیں رہا ، پوسٹ کرنے سے کچھ لمحے قبل بجلی چلی...

    اپڈیٹس لے رہی تھی عائشہ اور انہیں محفوظ کرنا یاد نہیں رہا ، پوسٹ کرنے سے کچھ لمحے قبل بجلی چلی گئی اور سب تقریبا ایک گھنٹہ کی محنت ضایع ہو گئی :(
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میں ٹھیک ہوں مقدس آپ کہاں ہیں ، امی کے پاس ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    و علیکم السلام ، کیسی طبیعیت ہے مقدس ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    سعود بھائی ، صرف لائبریری تک محدود ہونا ہے اس لیے
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر
  20. سیدہ شگفتہ

    کربلا : اپڈیٹ

    کربلا : اسکین صفحہ 53 : (کتاب ص 108 - 109) : ٹائپنگ مکمل از کاشفی کربلا : اسکین صفحہ 54 : (کتاب ص 110 - 111) : ٹائپنگ مکمل از کاشفی کربلا : اسکین صفحہ 55 : (کتاب ص 112 - 113) : ٹائپنگ مکمل از کاشفی کربلا : اسکین صفحہ 55 : (کتاب ص 112 - 113) : ٹائپنگ مکمل از کاشفی
Top