نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ، آج کی صبح بہت پیاری لگ رہی ہے !
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    السلام علیکم ،
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    اپلوڈ کرنے کی کل شاید وقت نہیں ملے اگر مل گیا تو کل اپلوڈ کروں گی ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    وہ کشمیر والا شعر امتحانی کاپی کی بجائے فی البدیہہ تقریری مقابلے میں پڑھنے کا تھا دراصل
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    السلام علیکم خیریت سے ہیں مہ جبین آنٹی ، آپ اتنی دیر سے آنلائن آئیں ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    پونے بارہ ہو گئے ، آپ سب اپنا خیال رکھیے ، اللہ حافظ سعود بھائی تصاویر جمع ہو گئی ہیں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    سیم ہیئر ۔ اللہ تعالٰی حجاب کو ہمت اور حوصلہ سے نوازے ، آمین ۔ میں دوبارہ کروں گی ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    اخیر تو آپ نے کرنا تھی بقول فرحت تشریح کر کے !
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    میرے والا حال ہے سارہ آپ کا بھی ۔ کیا حجاب سے بات ہوئی ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    انشااللہ کہ بہت اچھے نتائج ملیں گے ۔ آپ کم کیوں آ رہی ہیں مصروفیت کی وجہ سے ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ناعمہ ، میں جب اداس ہوتی ہوں تو اس وقت چند ایک چیزیں ہیں ان میں سے جو دل چاہ رہا ہو وہی کرتی ہوں جیسے ان میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے اساتذہ اور دوستوں میں سے جن سے بات کیے بہت دن ہو گئے ہوں انہیں فون کرتی ہوں ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر آپ کے کام مکمل ہو گئے اور سب فوجوں کے امتحانات کیسے ہو رہے ہیں ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    اور ہاں تھینکس عائشہ
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    عائشہ ، میری جانب سے بھی پرامس لے لینا ہے یاد رہے :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    و علیکم السلام
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    لیں جی فرحت تو فرار ہو گئیں :happy:
Top