نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابو علی کا جوتا
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    نہیں بلکہ پوچھ سکتے ہیں سعود بھائی ، در اصل اریب صاحب میری گنتی کی غلطیاں درست کریں گے اور میں پوری تین کہانیاں سناؤں گی !
  3. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    نہیں سعود بھائی آپ کے کیبورڈ کو یہ ٹائٹل ملا ہے دراصل : )
  4. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    ایک اور کمٹمنٹ تو آج اریب سے ہوئی ہے :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    سعود بھائی میں بعد میں لکھوں گی کمٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد
  6. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    ٹھیک ہے ناعمہ اور ہاں گفٹ آپ لے چکی ہیں ناں ورنہ پہلی فرصت میں لے لینا نہیں تو شمشاد بھائی کو قرض نہ یاد آ جائے کہیں !
  7. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    جی بالکل درست :happy: شکر ہے کوئی انعام نہیں ورنہ حصہ داروں کو بھی دینا پڑتا !
  8. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    کیا حال ہیں سس ، اور کیا نئی مصروفیات ہیں ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    جی عائشہ ، دیکھیں تو ذرا سعود بھائی نے میرا مذاق اڑایا ہے :(
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    بالکل ٹھیک ، سعود بھائی آپ ناعمہ کی مدد کریں ! قدم بڑھاؤ ناعمہ ، ہم تمہارے ساتھ ہیں !
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    چلیں جی اب ہمارا وقت ختم ہوا اس دھاگے میں :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    ناعمہ ، میں آپ کے ساتھ ہوں سعود بھائی کو آپ کی بات سننا ہو گی ! روئی جانا کے وزن پر طاہرہ سید کا گیت ہے شاید یا ان کی والدہ کا پل پل بئی جانا بئی جانا
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    سعود بھائی ، آپ ناعمہ کی مدد کریں بھئی ورنہ نہر پانی سے بھر جائے گی
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    اگر کوئی صحیح وجہ ہے تو ٹھیک ورنہ آپ کو ساتھ نہ لے جانے پر اب تیمور بھائی کو جرمانہ دینا چاہیے ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    :happy::happy::happy: بقول عائشہ ہمیں کیا پتہ اور بھابھی کے مشکل سوالوں کے جواب بھی دئیے :donttellanyone2:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    او گاڈ :happy: :happy::happy: سوری مقدس ، مجھے اتنی ہنسی آئی یہ پڑھ کے !
Top