السلام علیکم
اردو لائبریری پراجیکٹ میں لائبریری اراکین کی ذیلی ٹیموں کی تشکیل میں ایک پیش رفت "لائبریری اپڈیٹ ٹیم" کے عنوان سے ہوئی ہے ۔ لائبریری میں فی الوقت کسی عنوان کی تکمیل کے مراحل میویلی انجام دئیے جاتے ہیں اسی ذیل میں اپڈیٹس بھی مینویلی اکٹھا کی جاتی ہیں ۔ اس لحاظ سے لائبریری اپڈیٹ ٹیم...