:happy:
و علیکم السلام ، کیا حال ہیں بھائی ؟ اتنی پیاری تصویر ہے آپ کی :happy:
ابھی ابھی دو مسکراہٹیں دیکھیں آنلائن ہونے کے بعد ، ایک کسی کی طنزیہ مسکراہٹ تھی اور ایک یہ آپ کی ، دونوں میں اتنا زیادہ فرق ہے حالانکہ دونوں ہی مسکراہٹیں ہیں ، خوش رہیے ہمیشہ ، مجھے اتنی ہنسی آئی اور دل اتنا خوش...