جی شمشاد بھائی ، روزانہ پینے سے ایک دن آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا اور پورا کمرہ دیواریں ہر چیز اتنی تیز تیز گھومنا شروع ہو گئی اور میں ۔ ۔ ۔ مت پوچھیں میرے ساتھ کیا ہوا ! بس تب سے ڈر لگتا ہے اب ۔
السلام علیکم
مجھے یہاں اپنا پیغام نستعلیق میں دکھائی دے رہا ہے اور باقی سب کے پیغامات بھی نستعلیق میں ۔ کیا آپ کے سسٹم میں دوسرا فونٹ دکھائی دے رہا ہے ، کونسا ؟ کیا اس کا اسکرین شاٹ لگا سکتے ہیں ؟