:blushing:
شمشاد بھائی ، ناراض ہونے کی گنجائش نہیں ہوتی ناں دراصل دوسروں سے ناراض ہم تب ہوتے ہیں جب ہم غیر ضروری توقعات وابستہ رکھیں دوسروں سے تو یہ سب کرنے سے انسان مشکل میں آ جاتے ہیں ۔ میں دوسروں سے بس اتنی ہی توقع رکھتی ہوں جتنا یقین ہو کہ وہ بات پورا کرنا دوسروں کے لیے ممکن ہے اور ایسا...