نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیا اصل تصویر ہے بھائی ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں شمشاد بھائی ۔ کھیت ویسے بہت اچھے لگتے ہیں ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام ، کیسی ہیں فرحت ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ ایک تکلیف دہ بات معلوم ہوئی جو نا قابل یقین ہے !
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آنٹی ؟ دعاؤں کے لیے دل سے شکر گذار ہوں ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ رونق دراصل ہر اس نام سے ہے جو لائبریری کے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر صرف کریں ، آپ بھی اس رونق کا حصہ ہیں اور آپ کی ایک خوبی ایسی ہے جو گزشتہ تمام سالوں میں ابھی تک میں نے صرف ایک نام کی جانب سے دیکھی ہے اور وہ نام آپ کا ہے !
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آج کا دن بہت زرخیز ثابت ہوا بھائی ۔ اور آپ کا ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم خیریت سے ہیں تراب بھائی ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
  9. سیدہ شگفتہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    لاہور میں بھی کچھ دن پہلے اولے پڑے تھے ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    کیا کیا پھر اولوں کے ساتھ : )
  11. سیدہ شگفتہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    باہر والے موسم کی
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ویسے لوگ مستحق بھی اسی بات کے ہیں !
  14. سیدہ شگفتہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    موسم تو ٹھیک ہو جانا ہے کچھ وقت کے ساتھ ، ویسے میرا ابھی بالکل خیال نہیں ہے کہ ٹھیک ہو ، خراب ہی رہے !
  15. سیدہ شگفتہ

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، چھوٹی تصویر کو بڑا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بہت تلخ لیکن شاید حقیقت یہی ہے کہ لوگ خوشامد پسند ہیں !
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  19. سیدہ شگفتہ

    نا قابل یقین !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

    نا قابل یقین !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Top