یہ کیا قصہ ہے بھئی ، اب پچھلے صفحات پڑھنے کے لیے اتوار کا انتظار کرنا پڑے گا ، شکر ہے فرحت نے ٹیگ کر دیا ورنہ مجھے معلوم ہی نہ ہو پاتا شاپنگ کا :happy:
کچھ پیش رفت ہوئی اور یہ عدالت میں ہوتا کیا ہے ؟ میں تو کبھی عدالت نہیں دیکھی ، جیسے ڈراموں میں دکھاتے ہیں اسی طرح ہوتا سب یا اصلی عدالت مختلف ہوتی ہے ؟