نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    شمشاد بھائی ، فرحت چھپ گئی ہیں اب آپ کو اس سوال کا جواب نہیں مل سکتا ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    سہی نہیں ، صحیح

    عجیب بات ہے یہ ، اسے پھر غلط العام کہنا چاہیے ، جبکہ "استفادہ کرنا' کافی ہے ۔ موجودہ دور میں اہل زبان اور اہل مادری زبان کی تعریف جدا کر لینا چاہیے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لیکن مجھے تو چلہ کشی میں یقین ہی نہیں ۔ آپ کی کمپنی میں کیا ہوا کرے گا چلہ کشی میں ؟ ایم ڈی بننے کی مبارک باد فرحت :openmouthed:
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور میں ابھی پڑھ رہی ہوں ، گزشتہ پیغامات پڑھنا بھی کافی وقت طلب ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت شکریہ نایاب بھائی ، دعا کے لیے شکر گزار ہوں ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہوا کے شور میں برگ و شجر یہ کہتے ہیں یہی خزاں کبھی قرضِ چمن اتارے گی (خواجہ رضی حیدر)
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    اتنا مہنگا سوال اتنی مہنگائی میں :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بھوک سے کم کھاؤ تاکہ خوف عبادت اور صحت میسر آئے ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    رہ گئی رسمِ اذاں ، رُوح بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا ، تلقین غزالی نہ رہی (اقبال)
  11. سیدہ شگفتہ

    اسکولوں کا انضمام

    پنجاب حکومت نے لڑکیوں اور لڑکوں کے اسکول ضم کرنے کا کہا ہے ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

    یہ مشکل سا کیا لکھا ہے ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    آسان سوال پلیز :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    ہنٹ پلیز ہنٹ پلیز :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کفایت شعاری ایک قومی خدمت ہے ۔ (خیال : قائد اعظم محمد علی جناح)
  18. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    شاعر :happy::happy:
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    ٹھیک ہے لیکن آسان سا ہو :happy:
Top