نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    :happy: پھولوں میں بھی مل جانا ہے سچی سے
  2. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ظالم کو معاف کرنا مظلوموں پر ظلم کرنے کے برابر ہے ۔ (خیال : ٹیپو سلطان)
  3. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    نایاب بھائی کوئی ہنٹ بھی دیں پلیز ( چپکے سے) ، میں تو بہت کند ذہن ہوں :blushing:
  4. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    اور اب اگلی کامیابی کا انتظار شروع :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    بلندی چاہیے انسان کی فطرت میں پوشیدہ کوئی ہو بھیس لیکن شانِ سلطانی نہیں جاتی (جگر مراد آبادی)
  6. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمائیے 3

    کوئی آسان سا سوال پوچھیں سارہ ، مجھے بھی جواب لکھنا ہے :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    عقلمند انسان اپنے آپ کو پست کر کے بلندی حاصل کرتا ہے اور نادان اپنے آپ کو بڑھا کر ذلت اٹھاتا ہے ۔ (خیال : حضرت علی ابن ابی طالب)
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی شمشاد بھائی ، کتب واپس کرنا ہیں ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    محنت

    محنت محنت ہر دم کرتے جاؤ آگے سب سے بڑھتے جاؤ محنت میں ہے عزت بچو ! محنت میں ہے شہرت بچو ! محنت میں ہے دولت بچو ! محنت میں ہے راحت بچو ! محنت سے تم مت گھبراؤ محنت سے تم جی نہ چراؤ محنت ہے انسان کا زیور محنت ہے عظمت کا محور جس نے محنت کو اپنایا اس نے محنت کا پھل پایا (شاعر : نامعلوم)
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ، کیسی ہیں مقدس ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اور سب بھول گئے حرفِ صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا (حبیب جالب)
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    محنت سے جو پیار کرے وہ سب سے بڑا انسان محنت زندہ قوموں کی ہے عظمت کی پہچان (ساقی جاوید)
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اگر اسکین کر سکی آج تو پھر لکھوں گی ان کے بارے میں ورنہ نہیں ۔ کل یہ واپس کرنا ہیں ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    بہت دلچسپ لکھا فاتح بھائی
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم نایاب بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟
Top