یہ بہت حیرت کی بات ہے ناعمہ ۔
میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو ایک حدیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مطابق نیکی کی جانب بھاگنے کی تاکید ہے یعنی اس کی انجام دہی میں تاخیر نہ ہو ۔ لیکن لوگ عملی زندگی میں اس کے برعکس عمل کرتے ہیں افسوس
درست کہا ناعمہ لیکن یہ بہت غلط بات ہے واپس کرنا چاہیے ۔ جو چیز ہماری نہ ہو اسے کیونکر اپنے پاس رکھا جا سکتا ہے ۔
افسوس کی بات ہے کہ زیادہ تر لوگ واپس نہیں کرتے لیکن کچھ اچھے لوگ کر دیتے ہیں ، اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے ۔