نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    محمد امین بھائی کیا یہ دونوں کتب آپ کے پاس ہیں ؟ اگر ہاں تو دونوں کتب کے صفحات کی تعداد اور اگر قیمت بھی بتا سکیں تو وہ بھی پلیز
  2. سیدہ شگفتہ

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    عبد المعز بھائی ، آپ نے اپنی پہلی پوسٹ میں آخر میں یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک ربط دیا ہے وہ کام نہیں کر رہا ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    ایکسپینڈبلز 2 پوسٹرز

    زحال بھائی ، سیاسی و مذہبی حلقے شامل رکھیں گے یا نہیں اور ان حلقوں سے کون کون شامل ہو گا ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    ایکسپینڈبلز 2 پوسٹرز

    اچھا ہے ناں اگر فلاپ ہو جائے ، مجھے ایسا لگتا ہے ایسی فلموں نے دنیا میں جرائم اور تشدد میں اضافہ کیا ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    ایکسپینڈبلز 2 پوسٹرز

    بہت اچھا ہو گا اگر فلاپ ہو جائے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ۔ شان الحق حقّی

    بہت عمدہ انتخاب فرخ بھائی ! مجھے پہلے نہیں علم تھا کہ یہ کلام شان الحق حقی کا ہے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ تو اب آپ پیاز کاٹ رہے ہیں یا نہیں ؟ اور واٹر فرنٹ کی تفصیل پلیز
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اوکے ، خوب محنت کیجیے اور اپنا خیال رکھیں اور ناشتے میں مجھے یاد رکھیں :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے ، آمین ۔ اتنے لوگ روزانہ دنیا سے چلے جاتے ہیں لیکن جب ایک عالم سے دنیا خالی ہو جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انسان یتیم ہو جائے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خبروں میں دکھا رہے تھے کہ لوگ پریشان ہو کر توڑ پھوڑ کر رہے ہیں ؟ کیا فیصل آباد میں دوسرے شہروں کی نسبت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ؟ زیادہ تر احتجاج فیصل آباد میں خبروں میں آ رہا ہے ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام ، میں اچھی ہوں اللہ کا شکر ابو تہجد کے لیے اٹھے تو میں بھی اٹھ گئی ، تہجد تو نہیں پڑھی بس صبح کی نماز پڑھی ، لائبریری کا کام تھا اس وقت سکون ہوتا ہے ہر جانب لیکن نیٹ نہیں آ رہا تھا تو کتابیں نکالیں لائبریری کے لیے ، اسکین کیے ہوئے عنوانات کے مصنفین کے نام تلاش کرنا تھے ۔ انٹرنیٹ...
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ناعمہ ، کیا حال ہیں ؟ اس وقت بجلی اپڈیٹ کیا ہے ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    زبردست ، پڑھنا واقعی بہت اچھا لگتا ہے ، صبح کی ٹھنڈی ہوا میں اتنی اچھی پڑھائی ہوتی ہے اور دن بھی بہت اچھا گزرتا ہے ۔ آپ روزانہ صبح کے وقت پڑھتی ہیں یا جب جب دل چاہے ؟ میں یہی سوچ رہی تھی کہ شاید آپ پڑھائی کا ہی لکھیں گی (میرا اندازہ درست ہوا اس بات پر میں انعام کی حقدار ہوں) :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیا ہو رہا ہے عائشہ ؟ اتنی صبح کیا کرنے میں سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے ؟ ناشتہ تو ابھی نہیں کیا ہو گا ناں ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (مزاراتِ اولیا)

    میری جانب سے بھی بھائی ۔
Top