رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
لائبریری کے کام ، رات دو بجے ، ایک بجے کا الارم بجنے سے پہلے ہی آنکھ کھل جاتی ہے اس وقت بہت سکون ہوتا ہے ۔ میری بری عادت ہے کہ سکون چاہیے ہوتا ہے مجھے۔ تب سکون ملتا ہے کام کر کے سب سو رہے ہوتے ہیں نو ڈسٹربنس :happy: