:happy:
زبردست ، پھر تو آپ سے بات کر کے خوب مزہ آئے گا اور یقینا آپ سے سیکھنے کو بھی بہت کچھ مل سکے گا۔ آپ جب بھی آئیں تو یہاں کے لیے بھی کچھ وقت نکال لیا کیجیے گا اب ، اور کیا کچھ پڑھ چکی ہیں اور کون کون سے موضوعات پسند ہیں پڑھنا ؟
میں بھی بالکل ٹھیک اللہ کا شکر۔
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر اور آپ جب بھی چاہیں یہاں آ جایا کیجیے ، آپ کی دلچسپیاں کیا کیا ہیں اور کیا کچھ اچھا لگتا ہے؟