رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة بنی اسرائیل)
ترجمہ : اے مرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
پہلی افطار میں صرف ایک کھجور ، روزہ افطار کرتے ہی سب سے پہلے کھانا اور پھر دوسری چیزیں تھوڑی تھوڑی جن میں پکوڑے ، خربوزہ، ملک شیک، پاپڑ، چنے کی دال، شربت