زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مجھ کو ہونا ہی اگر تھا تو میرے رب کریم
عمدہ
سیدہ شگفتہ
Post #2
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
بریکنگ نیوز
محفل کو تو آئے دن ضرورت پڑتی ہے لیکن آپ کے اسٹور کی کریڈیبیلیٹی کیا ہے؟
سیدہ شگفتہ
Post #725
نومبر 4، 2012
فورم:
متفرقات
بریکنگ نیوز
یہ سب کمپنیوں کے نام ہیں یا اسلحہ کے ؟ اور سب سے زیادہ تباہ کن کون کون سے ہیں؟
سیدہ شگفتہ
Post #724
نومبر 4، 2012
فورم:
متفرقات
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #334
نومبر 4، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
تھانہ اردو محفل ( 2 )
تھانہ اور جیل الگ الگ ہوتے ہیں کیا شمشاد بھائی؟ تھانہ اور جیل ایک ہی جگہ کو نہیں کہتے کیا؟
سیدہ شگفتہ
Post #730
نومبر 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل ( 2 )
او گاڈ، یہ تو تھانہ ہے :skull:
سیدہ شگفتہ
Post #728
نومبر 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وحی-از- پروین شاکر
عمدہ
سیدہ شگفتہ
Post #4
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
سیدہ شگفتہ
Post #421
نومبر 4، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #331
نومبر 4، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
باندھی کمر ہے شہ نے شہادت کے واسطے (سلام از بہادر شاہ ظفر)
اے دل غمِ حسین میں شورابۂ سرشک شربت ہے تشنگیِ قیامت کے واسطے
سیدہ شگفتہ
Post #9
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
باندھی کمر ہے شہ نے شہادت کے واسطے (سلام از بہادر شاہ ظفر)
کرتے تھے آبِ خنجر و شمشیر سے وضو شبیر قتل گہ میں عبادت کے واسطے
سیدہ شگفتہ
Post #8
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
جو معتقد نہیں ہے علی کے کمال کا (منقبت از میر تقی میر)
توڑا بتوں کو دوشِ نبی پر قدم کو رکھ چھوڑا نہ نام کعبے میں کفر و ضلال کا
سیدہ شگفتہ
Post #3
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
جو معتقد نہیں ہے علی کے کمال کا (منقبت از میر تقی میر)
سبحان اللہ عمدہ انتخاب حسان بھائی
سیدہ شگفتہ
Post #2
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
جوش
کیا نمازِ شاہ تھی، ارکانِ ایمانی کے ساتھ
کیا نمازِ شاہ تھی، ارکانِ ایمانی کے ساتھ دل بھی جھک جاتا تھا ہر سجدے میں پیشانی کے ساتھ
سیدہ شگفتہ
Post #5
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
جوش
کیا نمازِ شاہ تھی، ارکانِ ایمانی کے ساتھ
حشر تک زندہ ہے تیرا نام اے ابنِ رسول! کر چکا ہے تو وہ احساں، نوعِ انسانی کے ساتھ
سیدہ شگفتہ
Post #4
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
جوش
کیا نمازِ شاہ تھی، ارکانِ ایمانی کے ساتھ
بہترین شیئرنگ
سیدہ شگفتہ
Post #3
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
حُسین ہی تو ہیں وہ بحرِ بے کرانِ حیات - یکتا امروہوی
بہت عمدہ، بہت خوبصورت، کس درجہ شان یکتائی ہے!
سیدہ شگفتہ
Post #3
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
پیاسے پہ عجب وقت قیامت کا پڑا ہے - ریحان اعظمی
پیاسے پہ عجب وقت قیامت کا پڑا ہے اک لاش ابھی لایا ہے اک لینے چلا ہے یہ حُر کا ہے، وہ بھائی کا، یہ بیٹے کا لاشہ زہرا کا پسر گنجِ شہیداں میں کھڑا ہے
سیدہ شگفتہ
Post #5
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ
سبحان اللہ
سیدہ شگفتہ
Post #20
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ
نازِ بشریت ہے ترا سجدہ ء آخر رخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا ہر عہد میں خوشبو ہے تری موجِ نفس کی ہر عصر میں جلوہ ہے ترے رنگِ قبا کا
سیدہ شگفتہ
Post #19
نومبر 4، 2012
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top