نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  2. سیدہ شگفتہ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    نیرنگ خیال بھائی، یہ تصاویر تو بہت کم ہیں مزید تصاویر پلیز
  3. سیدہ شگفتہ

    پروین شاکر ایک مشورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    اکثر پروگرام دوبارہ دوبارہ دکھائے جاتے ہیں، اگر اتفاق ہو دیکھنے کو تو انور مقصود کی نقل دیکھنے کے بعد یہ کلام دوبارہ پڑھیے گا :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    پروین شاکر ایک مشورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    عینی سس عید پر خبرناک پروگرام میں انور مقصود کی ڈمی بھی شامل تھی ، کیا آپ نے دیکھا تھا عید پر؟ :happy: وقفوں کا پڑھ کر اس پرگرام کی یاد آگئی ہے، اس میں انور مقصود کے دوران گفتگو وقفوں کو ہائیلائیٹ کیا گیا تھا :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل ہیروز

    مشکل ہے عمران بھائی کہ آپ کا نام آئے!
  6. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل ہیروز

    زبردست نایاب بھائی !
  7. سیدہ شگفتہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی مانو"

    واؤ، تو عائشہ ہیں ہماری مہمان ! سب سے پہلے تو خوش آمدید عائشہ :lovestruck:
  8. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بچے ہمارے بہترین استاد ہیں جیسے کہ بھتیجا اینڈ کمپنی :happy: خیال: سیدہ شگفتہ
  9. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    علم کسی فرد یا کسی مخصوص گروہ یا کسی مخصوص صنف کی میراث نہیں ہے اس کے حصول کی کوشش ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ خیال: معلوم
  10. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    آپس میں محبت کے پھول کھلاؤ اور نفرتوں کے کانٹے مت بکھیرو۔ خیال : نامعلوم
  11. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    انسانیت کا سبق یہ ہے کہ ہر شخص کو اس کا حق دیا جائے۔ خیال: نامعلوم
  12. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    لوگوں سے نرمی کا سلوک کرو، یاد رکھو تم جس کسی سے بھی ملتے ہو وہ زندگی کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ خیال: نامعلوم
  13. سیدہ شگفتہ

    آج کی نصیحت

    ضرور آپ کے نسخے زیادہ کار آمد ہوں گے اس لیے آپ اپنی الگ دکان یعنی دھاگہ کھول لیں
  14. سیدہ شگفتہ

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اچھی بات ناعمہ، ویسے کچھ وقت نصاب سے ہٹ کر مطالعہ کے لیے نکال لیں کسی دن یا کسی کسی وقت
  15. سیدہ شگفتہ

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    ضرور عاطف بھائی
  16. سیدہ شگفتہ

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    یہاں کی حالیہ تصاویر بھی شیئر کیجیے عاطف بھائی
  17. سیدہ شگفتہ

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    کتنی یاد گار تصاویر ہیں ، بہت اچھا لگا دیکھ کر۔ کیا آپ کے پاس مزید پرانی تصاویر ہیں؟ اگر ہوں تو مزید بھی شیئر کیجیے گا کھوکھر بھائی۔
Top