ہاں ناں آپ سے وعدہ یاد تھا
اور پتہ ہے اتنی محنت کرنا پڑی، اتنے عرصہ سے نہیں کیا تھا تو مجھے معلوم ہی نہیں کہ کہاں سے ہونا ہے، میں پروفائل کلک کر کر کے تھک گئی اور سائیڈ بار میں دیکھ دیکھ کے۔ پھر چھوڑ دیا بالآخر۔ اب دوبارہ کوشش کی تو اوپر تقریبا کونے سے جا کے راستہ ملا