غور سے دیکھیں سعود بھائی، اس معصوم سے پیغام میں آپ کے لیے وعدہ کی یاد دہانی تھی آپ ایسے ہی اس میں شکایت نہ ڈھونڈیں ابھی سے، ہاں اگر آپ نے بلا سبب تاخیر اختیار کی تو محض شکایت ہی نہیں بلکہ ہجو طویل بھی ممکن ہے :happy:
حذف کرنے کی کوشش تو پہلی فرصت میں کر لی تھی اگر اس میں کامیابی ہوئی ہوتی تو...