گل از رُخَ تو آموختہ نازک بدنی را، بدنی را، بندی را
بلبل ز تو آموختہ شیریں سخنی را، سخنی را، سخنی را
عائشہ، پہلا مصرعہ تو یاد تھا، مزید سن کر لکھ سکتی ہوں وڈیو سے
واقعی، پھر تو آپ یہاں کی مزید بہت سی تصاویر بھی شیئر کیجیے اور قریب سے بھی یعنی کلوزاپ
ایک سوال ، اچھے کھیت سے مراد یعنی یہ فصل اچھی فصل کہلاتی ہے یا کیا ؟
صبح سویرے امی کے ساتھ ہلکا ناشتہ یعنی چائے بسکٹ اور ایک عد کپ کیک ، یہ پہلی قسط تھی اور دوسری قسط بھتیجا اینڈ کمپنی کی تھی یعنی چپاتی ، آملیٹ اور رائتہ اور چائے :happy:
آپ نے کیا لیا ناشتہ میں؟