شعبان نظامی بھائی، نیکی اور شر کو ازل سے ابد تک رہنا ہے ، بدی یا شر کے ساتھ بہت ہجوم ہوتا ہے تاہم تاریخ انسانی اب تک ثابت کرتی آئی ہے کہ سچ اور حق کا ساتھ دینے والوں سے دنیا کبھی کسی دور میں خالی نہیں ہوئی، سو آج بھی دنیا خالی نہیں ہے، یہ درست ہے کہ حق اور سچائی کا ساتھ دینے والوں کی تعداد کم...