نتائج تلاش

  1. خوشی

    زینب آپی

    اس سے دور کون ہے جس کی یاد آ گئی نام لینے سے:laughing:
  2. خوشی

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    آپ کسی ایک تاریخ پہ راضی نہیں ہو رہے تھے ا سلئے کہا تھا
  3. خوشی

    موُڈ ،

    اووووووووووووووووو اچھا میں سمجھی اس دن میرا موڈ اچھا تھا اس لئے آپ کا موڈ خراب ہے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    فوارے بھی چلا سکتے ہیں غبارے تو غبارے
  5. خوشی

    خوبصورت لمحہ!

    میرا ساتھ تو ایسااتفاق نہیں ہوا کبھی ، ویسے بھی میں کسی پہ اعتماد نہیں کرتی خوامخواہ
  6. خوشی

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    پراپرٹی کا کام ہے
  7. خوشی

    زینب آپی

    مری کے قریب تو پنڈی سلام آباد ہیں یا پھر نتھیا گلی ایوبیہ چھری پانی اس کسے دور آئیں تو جہلم دینہ منگلا
  8. خوشی

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    آپ پہلے لڑ لیں مجھے بعد میں بتا دیجئے گا
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وعلیکم سلام مگر میں پنجاب سے دور نہیں رہ سکتی:(:(
  10. خوشی

    موُڈ ،

    اس دن تو اچھا نہیں تھا
  11. خوشی

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    آپ نے جو کام کروانا ہے مجھے بتائیں
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پھر کیا مزہ آیا ہو گا چائے کا چائے بنا چینی تو سزا ہوتی ہے
  13. خوشی

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    کیا میں بھی اپنا گھر دیکھ سکتی ہوں یہاں سے
  14. خوشی

    زینب آپی

    کوئی کسی کے پیچھے مری جا رہا تھا آپ بھی ہو آئیں وہاں سے
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    آپ کتنے بڑے ہیں جو آپ کے بھتیجے بھتیجیاں بھی ہیں اتنے بڑے بڑے
  16. خوشی

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    آپ جانے کن کن جگہوں پہ پھرتے رہتے ہیں ، بری بات
  17. خوشی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    عینک جن کو لگی ہو وہ طیارے اڑا بھی نہیں سکتے
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    آُ کو لوڈ شیڈنگ کا کیوں انتظار رہتا ہے کیا یہ بھی کسی یوزر کا نام ہے
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں نے تو پراٹھا کھایا ہے اچار کے ساتھ
Top