نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ارے میں نے مجاق سے کہا تھا
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اسی لئے اپ پک لگوانے کی ضد چھوڑ ہی دیں
  3. خوشی

    خوش رہنے کا قاعدے۔۔

    مجھے تو دوسروں کی خوشی سے ہی خوشی حاصل ہوتی ہے اور دوسروں کا غم ہی غم زدہ کرتا ہے اپنا تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں
  4. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ ظہیر بھائی کون ہیں
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اور اگر دوستی گہری ہو گئی تووووووووووووووووووووووووووووووو اور مصیبت ہو جائے گی:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں اس محفل میں خوشی خوشی آئی آپ نے مجھے ناراض کر دیا
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    طلم خود کرتے ہیں مشورہ طوطے سے لیتے ہیں یہ کیسا انصاف ہے
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    نا بابا میں کسی کے ساتھ ایسی دشمنی نہیں کر سکتی
  9. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مس کرنے والا یاد نہیں اپ نے شاید لائن حاضر کرنے والا یاد فرمایا تھا
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ض پھر مجھ پہ آگیا مجھے نہیں‌لکھنا کچھ بھی اس وقت کہیں تو دن کے 12 بھی بجے ہوں گے ضعف بصارت بھی عذاب ہوتا ہے اس لئے سوا بارہ کو بارہ پڑھ لیا معافی مل سکتی ہے اس غلطی کی مہاراج
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    مجھے ڈرانا نہیں کسی کو:laughing:
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    کل حلوہ کھلایا تھا میں نے اتنی جلدی بھول گئے ، اسے کہتے ہیں کھا پی کے حرام کرنا میں نہیں بولتی مجھے آپ نے شیطان بنا دیا:(
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    شاباش آپ نے اپنے 12 بھی بجا لئے ہمیں پتہ ہی نہیں چلا
  14. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اچھا ہوا آپ بھول گئے میں بھی پھر غلطی کی آپ کو یاد دلا کر ویسے سچ کہوں تو آپ کی باتوں کی وجہ سے اتنے دن نہیں‌آئی طالوت جی اور شمشاد جی آپ نے کیا مجھے یاد فرمایا
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہاں کیا سب اپنی پک لگاتے ہیں
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    زیادہ رات تو نہیں‌ہوئی ابھی فکر کاہے کی
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مجھے یاد کیا میں اگئی:laughing:
  18. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    بھولنے میں کون سا وقت لگتا ہے ادھر ناشتہ کیا اُ دھر لنچ پہ پھر بھوک لگی ہوتی ہے جیسے کچھ کھایا ہی نہیں
  19. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    چلیں اسی بہانے مجھے یاد تو رکھیں گے
  20. خوشی

    ***Help plz***

    شکریہ فاطمہ میں نے کر لیا ہے
Top