عینی آپ اگر فونیٹک کیبورڈ استعمال کر رہی ہوں تو درج ذیل کیز ترتیب سے استعمال کریجیے:
و کے لیے : w
ع کے لیے : e
ل کے لیے : l
ی کے لیے : i
ک کے لیے : k
م کے لیے : m
جب تک آپ کو لکھنے یعنی ٹائپ کرنے میں آسانی حاصل ہو تب تک " و علیکم السلام " یہاں سے کاپی کر کے لکھ دیا کیجیے جب بھی ضرورت ہو۔...