شادی کے حوالے سے دیکھا جائے تو اس بارے میں تو کوئی ابہام ہی نہیں اگر مسلم معاشرہ کی بات کی جائے کیونکہ یہ تو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل اور بحیثیت مسلمان فخر کی بات ہے، برا صرف وہی لوگ سمجھ یا کہہ سکتے ہیں جو مسلمان نہ ہوں اور کسی دوسرے مذہب و عقیدہ کے حامل ہوں۔
بہت ہی خوبصورت! ایسے ہی خوشیاں بکھری رہیں ہمیشہ اور سلامت رہے پاکستان، آمین
کتنے پیارے بچے اور کتنی خوشی ہیں ان کے معصوم چہروں پر ۔ اللہ کرے بہت زیادہ علم حاصل کریں سب اور سلامت رہیں، آمین۔
ہم لوگ مطالعاتی دورے پر اسٹیل مل گئے تھے تو وہاں ہمیں ایک کنٹرول روم بھی دکھایا گیا تھا وہاں بہت بڑی مشینیں موجود تھیں اور گائیڈ نے بتایا تھا کہ یہاں سے کمپیوٹرائزڈ طریقے سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ یعنی اسی کا استعمال تھا وہاں ۔