تمام ریسیپیان خواتین و حضرات سے سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جب بھی کوئی ریسیپی وغیرہ پوسٹیں تو ساتھ اس ڈش کا ممکنہ تخمینہ بھی پہلی ہی لائین میں بلکہ کہیں بہتر ہے کہ عنوان میں ہی لکھ دیا کریں۔
جو احباب تینوں زبانوں کی اچھی شدھ بدھ رکھتے ہیں، وہ بخوبی جانتے ہیں کہ پنجابی کا ذخیرہ الفاظ بہت وسیع اور کیفیات کا بیان بہت طاقتور ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب لوگ پنجابی (یا کوئی اور زبان) جس کو سمجھتے ہی نہیں ہیں، اس کی امارت یا غربت کا اظہار صرف ایک زبان کے جاننے سے ہی کر لیتے ہیں۔ مستنصر...