فورم میںآ کے سونا کا کیا مطلب ، ویسے بجلی کی بچت کا اچھا طریقہ نکالا ہے ، مگر بچت سکیم تو واپڈہ نے شروع کر ہی رکھی ھے لوڈ شیڈنگ کرکے ، ویسے واپڈہ والوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیئے کہ وہ عوام کو اچھی عادتیں ڈال رھے ھیں
ارے نہیں آپ تو سیریس ہی ہو گئے ،ہلکی پھلکی بات چیت میںایساہو جاتا ہے ، مجھے جب کوئی بات سیریسلی بری لگتی ہے تو میں ذپ کر دیتی ہوں آپ انتظار کریں اس وقت کا بس