میں نہ تو کسی مذھبی بحث میں پڑتی ہوں نہ میں کوئی عالم ہوں ، مگر میں اتنا ضرور پوچھنا چاہوں گی کہ مجھے کوئی 1 مثال ایسی دیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلی وسلم کے زمانے میں توھین رسالت پہ کسی کو قتل کیا گیا ہو ، جبکہ وہ صحابہ تو نبی کریم پہ فدا ہونے کو ہر وقت تیار رہتے تھے ہم تو شاید ان صحابہ...