نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    رہنے دیں‌اب اور شرمندہ مت کریں
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    :noxxx: :noxxx: :noxxx:
  3. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ م م م جی بڑی نوازش
  4. خوشی

    گپ شپ کارنر

    میں سوچ رہی ہوں کہ گپ شپ کون کر رہا ھے یہاں
  5. خوشی

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ویسے یہ اچھا طریقہ ھے دل کی بھڑاس نکالنے کا لڑتے ھیں‌اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا احتیاط سے بھئی ، مگر وہ کالج جا رہے ھیں‌یا جنگ پہ
  7. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    انا بخیر بشکر الحمدللہ
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا آسان زبان میں بتائیں‌فلسفہ نہ جھاڑیں
  10. خوشی

    مصر کے کچھ تاریخی منظر!

    جی بالکل 100فی صد
  11. خوشی

    تعارف شمشاد صاحب!

    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا ، ویسے آپ نے اپنے بارے کچھ زیادہ بتایا تو نہیں
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    خفا نہ ہوں‌تو بتا دیں اس وقت کہاں‌شام کے 7 بج رھے ھیں
  13. خوشی

    موڈ (2)

    یہ ہمارے گھر کے سامنے روڈ ھے
  14. خوشی

    موڈ (2)

    یہ لیں پھر اس سال فروری میں جب یہاں مدت بعد اتنی برفباری ہوئی کہ سکول بند ہو گئے تھے
  15. خوشی

    موڈ (2)

    آپ اس دھوپ میں بیٹھ کے دیکھیں تو
  16. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    جواب نہیں‌آپ کا اس وقت اور جم
  18. خوشی

    موڈ (2)

    یہ دھوپ ایسی ہوتی ھے کہ آپ اس دھوپ میں بیٹھ سکتے ھیں ورنہ چھتری لگا لیں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ٹماٹر چاھیئے تو میں بھیج دیتی ہوں
  20. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top