نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    چُپ رہن دے۔ چھیڑ نہ درداں نوں۔ تیتھوں درد سنائے نئیں جانے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    کیا ہی اچھا ہوتا جو چٹانوں پر بسیرا کر لیا ہوتا۔ کم سے کم رگڑ کا مسئلہ تو نہ ہوتا۔ جان کر بہت دُکھ ہو رہا ہے قسم سے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    مینٹل وارڈ کون سا ہمارے لئے انجان جگہ ہے۔ وہیں سے واپسی پر تو محفل میں آئے تھے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    مرنے کے بعد بھی کیا سوچیں ساتھ رہتی ہیں۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوال نمبر 1 ۔۔۔سید عاطف علی سوال نمبر 2 ۔۔۔فہیم ملک جوگی سوال نمبر3۔۔۔علی وقار
  6. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    تالی بجے بھئی تالی بجے :applause::applause::applause::applause: سوال نمبر 3 کا درست جواب دیا ہے علی وقار بھیا نے
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہ تو اپنی آپ بیتی بتائیں گے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہم نے تو اپنا تجربہ شئیر کیا۔ چونکہ ہمارے پاس یادیں نہیں تھیں، اس لیے بولائے بولائے پر ہی گزارا کر لیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    صحیح ۔۔۔ یعنی کہ پیش ہی سے پڑھنا تھا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    وہاں سکون کے لئے جانا ہے۔ اب یہ کیا کہ یہاں کی سوچیں وہاں بھی ہوں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    دہائیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیش سے پڑھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کیونکہ آپ بہت اونچائی سے گرے ہیں۔ زخم اور درد وغیرہ تو بہتر ہو رہے ہیں لیکن دماغ کی چولیں جو ہلتی ہیں، انھیں ٹھکانے پر واپس آنے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ہمارا حال سامنے ہے۔ ابھی تک بولائے بولائے سے پھرتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    سوچیں پیا تے بندہ گیااااااااااااااا
  14. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    سراسر الزام۔۔۔ ہمیں تو شعر میں مطلع اور مقطع ہی کا معلوم نہیں آپا۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
  15. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اچھا۔۔۔۔ لیکن جو بھی ہے، جلدی سے ٹھیک ہو کر محفل پہ دوبارہ لوٹئیے باقاعدگی سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہتھکڑی کسی اور کے لیے منگوائی تھی لیکن معافی تلافی ہو گئی سوچا کہ فیصل بھیا اب خالی ہتھکڑی کیوں واپس لے کر جائیں اس لیے آ پ کو مشورے کے لئے آواز دے دی۔ دعائیں تو بہہہہت ساری آپ کے لیے۔ اللہ پاک جلدی صحتیاب فرمائیں آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوال نمبر 3 تو بتائیے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وقار بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعی ایسا ہی ہے۔ لیکن رہے گا نہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دیگ بس صبح کے وقت ہوتی ہے۔ یہ والی اضافی تھی۔۔۔ بغیر کسی منصوبہ سازی کے۔
Top