نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر کا کیوں نہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹے دل کو کیسے جوڑا جاتا ہے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے اور دنیا میں عزت کا مقام عطا کرتی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    لیکن ہم کیوں اپنا خیال بتائیں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بنانے ہی نہیں جا رہے بلکہ کھائیں گے بھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پراٹھے بنانے جا رہے ہم۔۔۔ کالی توری کے ساتھ کھانے ہوں تو بتائیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ توبہ۔۔۔۔ کیساالٹا سا پلاؤ ہے یہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :37302 تاریخ: 2 دسمبر 2024 وقت: 21:16 بمطابق ڈنمارک
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کیجئیے پہلے پلاؤ کی ٹانگیں ہونا۔۔۔ جن سے وہ چلے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہ آپ کو دال چاول کھانے کی جو تھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے ہم نے تو پلاؤ بنایا ہے۔۔۔ خیالی نہیں بلکہ گوشت والا۔ دال چاول بناتے تو پیش کر دیتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    یعنی کہ یہاں :battingeyelashes:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرپوک ہوتا ہے غم بھی، جب اسے سہنے کی ٹھان لی جائے غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روتا ہوا تو بہت بھاتا ہے نا۔۔ اور غمناک بھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی کسی کو تھوڑی روکا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی غیر متفق والی بات ہو گی تو بھلے دیتی رہیں کراس۔ سانوں کی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو بار آئیں۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شعلہ بننے سے بہتر ہے کہ روشنی بن کر اندھیروں کو دور کیا جائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر مشکلات کا حل اور کامیابی کی کنجی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضیافت صرف کھانے تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ اچھے اخلاق اور محبت سے پیش آنا بھی دلوں کی ضیافت ہے۔
Top