نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں لگتا ہے کہ یہ کھوپڑی نما ساز ہوتا ہو گا
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بھوکی ہوں گی نا،۔۔۔ ورنہ جلدی نہ کرتیں چڑیاں
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگر نقار خانے میں ہیں تو بولا ہے۔۔۔ کون روک سکتا ہے ہمیں بولنے سے۔۔۔ بولنا ہمارا حق ہے لیکن نا حق نہیں بولتے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب گجریلا کیا خرگوشوں کا بنے گا
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔۔ شکر تو بجا لانا ہی چاہئیے نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کی سنتا کون ہے بھلا
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    نہیں۔ کھٹی والی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    دعوت خاص میں سموسوں کا اہتمام بھی ضرور کیجئیے گا۔۔۔ بہت دن سے کھائے نہیں ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    چھریاں تو رکھ کر بھول گئے ہم کل ہی۔۔۔ رہی چائے کی بات تو وہ بھی پی لئے دو مگ۔ اب تو شام ہی کو پینی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ کوئی چائے پانی کا بھی انتظام ہے یا صرف مبارکیں ہی سمیٹنی ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بزرگو۔۔۔ وعلیکم السلام
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کڑ کڑ کی ہو گی۔ اس کے بعد بانگ کی آواز بھی آتی ہو گی کسی جھلے سے ککڑ کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جزو خون بن کر تو رہتا ہے نا۔۔۔ اپنی اصلی صورت میں نہ سہی
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تسی وی سمجھن وچ دیر لاؤندے او
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خرگوش کی قید سے کیسے نکلے آپ
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو خوابوں کے خرگوش ہوں گے نا
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    رپورٹ ابھی کروانی چاہئیے یا 24 گھنٹے انتظار کرنا ہو گا۔ کیا معلوم کہ خرگوش انھیں اپنی کچھوے سے لگی دوڑ کا فیصلہ اپنے حق میں کروانے کے لئے لے گیا ہو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہم تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں اور چُپ کر کے سونے کو جائیں اب۔ :battingeyelashes:
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سوچ رہے ہوں گے کہ دو اور دو کو کیسے چار کریں۔۔۔ اور پھر چار و ناچار تذبذب ہی سے دوچار ہو گئے
Top