نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بھی کبھی نہیں پلائی اب ثمرین نے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ غائب ہی ہو گئے ہیں اربش علی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے آپا
  4. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    زبر کوبدست کے ساتھ جوڑ دیں اور دستی کا گوشت یاد نہ کریں ورنہ چھریاں چھنکانے کی آواز آنے لگے گی
  5. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    ابھی تک یقین میں کیوں نہ بدلا شک :mad:
  6. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    گھپ اندھیرے میں لہو کے چاغ جلا دیجئیے
  7. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    ہائے پنجابن۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    جب تک رگوں سے سارا خون نچڑ نہ جائے
  9. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    تو کیا زبر کرتے دست کے ساتھ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    اچھا۔ محفل چار دن کی چاندنی کیوں ہے۔ اونلی فار ریڈ تو رہے گی۔ تو سدا بہار ہی ہوئی نا۔ ہمارا نام چاہے پیش کے بغیر لکھ لیں لیکن محفل کو کچھ نہ کہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    صحیح سے ٹیگ کریں پہلے ہمیں ۔ پیش کے ساتھ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    ایک بار پھر درخواست ہے کہ ہماری چچی جان کے لیے مغفرت کی دعا فرما دیجئیے جوکل تک تو اچھی بھلی چل پھر رہی تھیں اور اس وقت منوں مٹی تلے سو رہی ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    خیر مبارک خیر مبارک کارہائے نمایاں سر انجام کیسے دیں ۔ جیسے ہی تواتر سے محفل پر آنے لگتے ہیں کہ معلوم پڑتا ہے کہ ایک اور فرد ہماری زندگی سے کم ہو گیا۔ دعا کیجئیے گا ہمارے حق میں کہ جلدی واپس لوٹیں بلکہ جائیں ہی ناں کہ دن رہ گئے نیں تھوڑے
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناں ہم نہ مانیں۔ یا پھر کہیں ایسا تو نہیں کہ ہماری طرف محفل زندہ ہے اور آپ کی طرف تابوت میں
  15. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    کیونکہ پرائی آگ کا ایندھن خود جو نہیں بننا پڑتا۔ جب چاہے تیل چھڑکو۔۔ جھٹ سے نئی قسط تیار۔ میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا
  16. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ہاں دو من صحیح رہے گا۔ تو بھجوائیے دو من رس تے گلے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    لو جی۔۔۔ اب کیا یہی بات رہ گئی تھی بات بنانے کو۔ عید ہے، عیدی دیجئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن یہ تو بتائیے کہ جب ایک بار لکھے سے ہی سمجھ آ حانی ہے تو بار بار بلکہ دو بار کیوں لکھا۔ ہمیں تو ویسے ہی دو کے چار نظر آتے ہیں۔ چاروناچار دونوں مراسلے پڑھنے پڑھے۔ تو کل کتنے پڑھے گئے بھلا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل یاسمیں حاضر اپنی قینچی کے ساتھ۔ بتائیے جس جس کو کاٹ کر الگ کرنا ہے استاد محترم۔
  20. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اسی ناں مندے ایس گل نوں۔ دو گواہ پیش کریں پہلے روفی بھیا۔
Top