زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاح برائے تاوان
تو پھر لائیے ہمارا انعام۔ ایک تیز دھار چھری۔۔۔ جیسی قصائیوں کے پاس ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,720
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
تو وضاحت فرما دیتے نا کہ بھینس نے آپ کو پہچان لیا تھا کہ یہ ہے وہی مہان شخص جس نے اس کے آگے بین بجائی تھی۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #1,717
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
گنتی نیں غلطی کر رہے ہیں آپ۔ آٹھ انگلیاں اور ایک انگوٹھا لکھنا تھا آپ کو۔ جو دسویں نمبر پر تھا وہ اب پونا رہ گیا ہے۔ حساب درست ہے نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,715
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
نین بھیا۔۔۔ کتنے آم ہیں؟ آموں کی گھٹلیاں سنبھال کر رکھئیے گا۔ کیونکہ ان کے بھی دام ہوں گے نا
گُلِ یاسمیں
Post #1,714
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
شکر کیجئیے کہ انگوٹھے میں انگوٹھی نہیں پہنی ہوئی تو ورنہ اسے نکالنے کے لیے کسی تیز دھار اوزار کی مدد لی جاتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,712
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
دماغ کا شٹر بھی ہوتا ہے کیا؟ 😃 پھر تو اسے تالا بھی لگایا جا سکتا ہو گا زنجیر ڈال کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,710
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
بالکل بھی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,709
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
مطلب کہ دونوں ہی سے عقل و دانش میں اضافہ ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,708
جون 9، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
آمین ثم آمین۔ اب سب خیریت ہے نا؟ مزاحیہ سچویشن سے آگاہ کرنے میں کوئی رکاوٹ ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,693
جون 8، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
سر پہ لگی چوٹ بھی کچھ کچھ ایسی ہی ہوتی ہے۔ لیکن ایک فرق ضرور ہے دونوں میں کہ سر کی چوٹ سے کبھی یاداشت جاتی ہے اور کبھی آتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #1,691
جون 8، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہاں یہی یادگاریں تو امر ہو جانی ہیں۔ ٹخنے پہ لگی چوٹ کیسی ہوتی ہے؟ سر کی چوٹوں کا تو ہمیں خوب اندازہ ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,689
جون 8، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
تب کے گرے ابھی اٹھ پائے کیا؟ واقعی اتھرا تے وکھرا بیل یو گا پھر تو۔ نئی زندگی مبارک ہو
گُلِ یاسمیں
Post #1,687
جون 8، 2025
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر تو آپ کی طرف سے ہے جو یوں غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی موجود ہی نہ تھے
گُلِ یاسمیں
Post #51,307
جون 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربان جائیں اپنی آپا کے۔ کیسی ہیں آپ
گُلِ یاسمیں
Post #51,306
جون 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا معلوم کہ ایسا ہی ہو۔ پر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #51,305
جون 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وعدہ پکا والا نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #51,300
جون 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمیں تو خیال ہی نہ رہا کہ ہم بے دماغ ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #51,299
جون 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرے میں قرینے سے چائے سجا کر لائیے رس گلے سمیت۔
گُلِ یاسمیں
Post #51,293
جون 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین۔۔۔۔ کہاں ہیں آپ۔ عاطف بھیا بلا رہے آپ کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #51,292
جون 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کہاں کھو گئے سب
گُلِ یاسمیں
Post #51,291
جون 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top