نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    حیرت سے یا خوف سے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ نے درپردہ ترازو کا ذکر کر دیا۔ پلڑے تو اسی کے ہوتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بند آنکھوں سے تو نہیں دیکھ رہے نا
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خورشید احمد خورشید صاحب کو محفل پر چار سال مکمل کرنے اور پہلا ہزاری منصب حاصل کرنے کی مبارک باد!

    آپ کو کیوں دیر سے سمجھ آتی ہے۔ ہماری دشمن تو ہمارے سر کی چوٹیں ہیں۔ اور آپ کی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کیونکہ خیالی پلاؤ کی طرح خیالی فالودہ ہو نہیں سکتا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب تو ہمیں لگتا ہے جب ہم ان کا انتظار کرنے لگتے ہیں جنھوں نے کبھی لوٹ کر نہیں آنا، ہمیں ہی ان کے پاس جانا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئیے کہ حل تو آپ کے پاس ہے اداسی کو بھگانے کا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ کی پلیٹ کا تصور کر کے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے اداسی کے پر کتر کر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کام کی بات بتاتے ہیں لیکن پھر یہ گانا گائیے گا دن عید تے رات شبرات ہوئی
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مسکرائیے کہ جب بھی آنا ہو گا وہی عید ہو گی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں کھائے ہم نے ایک عرصہ سے پائے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو آپ نے سپیڈ دکھائی آپا
Top