قسم سے سچ ہے یہ۔
بس یہاں ایک مسئلہ ہے کہ چڑیاں کوے اور سمارٹ والے کبوتر تو اڑ جاتے ہیں جنگلے کی سلاخوں کے بیچ سے بھی۔ لیکن جب موٹے کبوتر آ تے ہیں کبھی تو اڑ جاتے ہیں۔ لیکن کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ وہیں ایک سرے سے دوسرے سرے تک چکر لگاتے ہیں۔ اور خوب شور مچاتے ہیں۔ کیونکہ جب وہ سلاخوں کے درمیان...