نتائج تلاش

  1. ھارون رشید

    میاں بیوی کے پیار بھرے لطیفے

    بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔ شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔
  2. ھارون رشید

    مردوں کی بیٹھک

    یہ بات مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی
  3. ھارون رشید

    خوشی ۔ملاقات

    کب تک متوقع آمد ہے
  4. ھارون رشید

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اسے چڑیل نہیں پری کہپتے ہیں اگر پری کے بال کھلے ہوئے ہوں تو اس کے پروں میں الجھ جائیں گے اور وہ مودے منھ گر جائے گی
  5. ھارون رشید

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    مگر بات تو یہ ہے کہ سب مرد کہاں ہیں
  6. ھارون رشید

    مولوی تے میک اپ

    ایک مولوی صاحب عورتاں دے سرخی پاؤڈر دے استعمال دے خلاف زبردست تقریر کر رئے سی کافی دیر توں بعد تنگ آکے ایک بندے نے اٹھ کے آکھیا مولوی صاحب ۔ میں آپ ویکھیا اے کہ تواڈی بڈی وی سرخی لاندی اے مولوی صاحب نے فرمایا: اوہدی گل نہ کر اوہنوں تے سرخی سجدی ای بڑی اے :cool:
  7. ھارون رشید

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آپ ہی کچھ مشورہ دیں ماشاء اللہ آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے اور میرے طرح ٓپ لمبے چوڑے بھی نہیں ہیں شاید
  8. ھارون رشید

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللٰھم صلے علٰے سیدنا مولانا محمدوعلٰے آل سیدنا مولانا محمد کما تُحبُ وترضٰے بِاَن تُصلی علیہ بلغ العلےٰ بکمالہ ----------------------------------------------- کشف الدجےٰ بجمالہ حسنت جمیعُ خصالہ -------------------------------------------- صلو علیہِ واٰ لہ
  9. ھارون رشید

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    آپ نے پھر کس کی بات مانی
  10. ھارون رشید

    گپ شپ کارنر

    بھائی آپ باتیں سنیں گٹے کیوں گنتے پڑے ہیں
  11. ھارون رشید

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    میرا پنڈ واضح نظر نہیں آتا پڑا
  12. ھارون رشید

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مجھے آج کوئی مسلسل مس کالز کررہاتھا میں نے موبائل ہی آف کردیا
  13. ھارون رشید

    گپ شپ کارنر

    بھئی ہمارے ٹخنوں میں تو وافر مقدار میں موجود ہے دیگر احباب کا کچھ کہہ نہیں سکتے
  14. ھارون رشید

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    چٹیل اس چڑیل کو کہتے ہیں جس نے بال نہ باندھے ہوں احوال یہاں بیان کردوں اگر اجازت ہوتو
  15. ھارون رشید

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    غیر مسلم کو بھابھی نہیں کہنا بھئی ، وہ ہندی لفظ ہے ناں اس کے لئے ' ' ' ' ' ' ' ' '
  16. ھارون رشید

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    نقوی صاحب چاہت کا شکریہ
  17. ھارون رشید

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    قائد اعظم قاعد ملت فاطمہ جناح مادر ملت لیاقت علی شہید ملت اور اب قوم کے بے پناہ اسرار پر ثانیہ مرزا بھابھیء ملت
  18. ھارون رشید

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    واہ واہ واہ شمشاد بھائی لگتا ہے آپ نے واہ واہ ساری تعلیم یافت کی ہوئی ہے بہت جلدی بات سمجھ جاتے ہیں
  19. ھارون رشید

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    جو حکم جناب مجھے یہ بتائیں گوگل میپ سے امیج کیسے محفوظ کرتے ہیں
  20. ھارون رشید

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    میں تو ادھر ہی پڑا رہتا ہوں جب 32 ہو بغیر 32 کے پھر
Top