اپنے مستقبل کا خود تعین کریں
حقیقی صورت حال یہ ہے کہ ہمارے نام نہاد مفکر اور اسکالرز جو اسکولوں کالجوں کی تعلیم کو فرض عین اور واجب کا درجہ دے رہیں ان کی بات پر من و عن عمل کرنے کا نتیجہ نہایت ہولناک ثابت ہوگا۔ اسکول، کالج اور یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد طالب علم اپنی جوانی اور ادھیڑ عمری کی...